ETV Bharat / state

آندھرا پردیش: تلگودیشم کے ایم ایل سیز کو پولیس نے روکا - اے پی

آندھرا پردیش کی حکمران جماعت تلگودیشم کے ارکان قانون ساز کونسل کو پولیس نے اسمبلی کے احاطہ میں جانے سے روک دیا۔

اے پی: تلگودیشم کے ایم ایل سیز کو پولیس نے روکا

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 3:23 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:57 PM IST

دراصل آج صبح جیسے ہی ارکان کونسل راماکرشنا،اے رام موہن راو،بدھاناگاجگدیشور راو اپنی کاروں میں اسمبلی کے قریب پہنچے پولیس نے ان کی کاروں کو روک دیا۔

پولیس نے ان سے بحث کرتے ہوئے کہاکہ چونکہ ان کی کاروں پر ایم ایل سی کا اسٹیکر نہیں لگا ہے،اسی لئے ان کو کاروں کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

اس موقع پران ارکان کونسل اور پولیس کے درمیان کافی دیر تک بحث وتکرار ہوئی اور بالاخر پولیس نے ان کو اندر جانے کی اجازت دے دی۔

دوسری طرف صدرنشین کونسل شریف محمد احمد نے تین دارالحکومتوں کے قیام کے بل پر مباحث کی اجازت دے دی۔یہ بل منگل کو کونسل میں پیش کیا گیا تھا۔

تلگودیشم نے صدرنشین کونسل سے مطالبہ کیا کہ اس بل کو سلکٹ کمیٹی کو بھیج دیا جائے۔

Intro:Body:

inter

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.