ETV Bharat / state

آندھراپردیش:ریپ اور قتل معاملے میں مجرم کو پھانسی کی سزا - آندھراپردیش کے چتور کی فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کورٹ نے 6سالہ لڑکی کی جنسی زیادتی

آندھراپردیش کے چتور کی فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کورٹ نے 6سالہ لڑکی کی جنسی زیادتی اور اس کے قتل کی سنسنی خیز واردات پر ملزم پٹھان محمد رفیع کو پھانسی کی سزا سنائی۔

آندھراپردیش:ریپ اور قتل معاملے میں مجرم کو پھانسی کی سزا

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 3:05 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:47 PM IST

پولیس اہلکار کے مطابق ' ملزم نے 7نومبر2019کو شادی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔اس تقریب میں لڑکی بھی اپنے والدین کے ساتھ شریک ہوئی تھی۔بعد ازاں ملزم نے لڑکی کو فنکشن ہال سے کچھ کھانے پینے کی اشیا کا لالچ دے کر لے گیا اور اس کا جنسی استحصال کرنے کے بعد اس کا قتل کردیا۔اس نے بعد ازاں لاش کو 30فیٹ گہرے گڑھے میں پھینک دیا۔'

انہوں نے کہا کہ ' عدالت نے مجرم کو پھانسی کی سزا سنائی۔اے پی کے ضلع چتور میں پوکسو ایکٹ کا یہ پہلا معاملہ ہے جس میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ورابالاکوٹہ پولیس نے ملزم کو اس واردات کے دس دن بعد 16نومبر 2019کوگرفتار کیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.