ETV Bharat / state

تیلگو ریاستوں میں بارش، اے پی میں فصلیں تباہ - آندھراپردیش

ریاست آندھراپردیش کے بیشتر مقامات پر گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران اوسط سے زیادہ بارش ہوئی ہے جس کی وجہ فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔

آندھراپردیش کے بیشتر اضلاع میں روئی، پھل اور دالوں کی فصلیں یا تو متاثر ہوئیں یا پھر تباہ ہوگئیں

author img

By

Published : Nov 28, 2020, 1:28 PM IST

آندھراپردیش کے بیشتر اضلاع میں روئی، پھل اور دالوں کی فصلیں یا تو متاثر ہوئیں یا پھر تباہ ہوگئیں۔

جنوب ساحلی آندھراپردیش اور اس سے متصل مقامات پر بنا ہوا کے دباؤ کا سلسلہ شمال کی سمت پیشقدمی کرتے ہوئے کمزور پڑگیا ہے۔

آندھراپردیش کے بیشتر اضلاع میں روئی، پھل اور دالوں کی فصلیں یا تو متاثر ہوئیں یا پھر تباہ ہوگئیں
آندھراپردیش کے بیشتر اضلاع میں روئی، پھل اور دالوں کی فصلیں یا تو متاثر ہوئیں یا پھر تباہ ہوگئیں

اس کے نتیجہ میں ہوا کے دباؤ میں کمی کا علاقہ بن گیا ہے۔ اس کے زیر اثر ساحلی آندھراپردیش میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

جنوبی ساحلی آندھراپردیش اور خلیج بنگال سے متصل مغربی علاقہ میں ہوا کے کم دباو کا علاقہ بناہوا ہے۔

تلگو ریاستوں میں بارش، اے پی میں فصلیں تباہ

توقع ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا کے کم دباو کا علاقہ جنوب مشرقی خلیج بنگال سے گذرجائے گا اور24 گھنٹوں کے دوران دباؤ میں تبدیل ہوجائے گا، اس کے علاوہ یہ صورتحال مزید شدت اختیار کرسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دنوں کے دوران تلنگانہ میں بارش کا انتباہ دیا ہے، اسی دوران تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں گرج وچمک کے ساتھ بارش بھی ہوئی ہے۔

حیدرآباد کے ساتھ ساتھ ریاست کے کئی مقامات پر کل شب بارش ہوئی، تاہم کسانوں سے خواہش کی گئی کہ وہ اپنی کٹی ہوئی فصل فروخت کے لیے خریدای کے مراکز پر نہ لائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.