ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں کسانوں کا احتجاج - کسانوں کے بہتر مستقبل کا حکومت نے تیقن دیا تھا

آندھرپردیش میں دارالحکومت کی منتقلی کو لیکر کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔

آندھراپردیش میں کسانوں کا احتجاج
آندھراپردیش میں کسانوں کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 2:23 PM IST

کسانوں کی بڑی تعداد نے اکٹھا ہوکر ضلع گنٹور کے تللورو میں اپنے گھروں کو چھوڑ کر سڑک پر رہنا اور کھانا بنانا شروع کردیا۔
واضح رہے کہ آندھراپردیش حکومت نے دارلحکومت کو تین شہروں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی بڑے پیمانے پر مخالفت کی جارہی ہے۔
خصوصا کسان اس فیصلے کے سخت مخالف ہیں۔ کیونکہ جب امراوتی کو دارلحکومت بنایا جارہا تھا اس وقت کسانوں سے اراضی حاصل کی گئی تھی، اس وقت انھیں اراضی دینے کی ترغیب دی گئی تھی۔
اور امراوتی کی ترقی سے کسانوں کے بہتر مستقبل کا حکومت نے تیقن دیا تھا۔

کسانوں کا کہنا ہیکہ اس وقت اپوزیشن رہنما کے طور پر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے امراوتی کی ترقی اور کسانوں کو ان کا معاوضہ دینے کی بات کہی تھی، اور آج جب وہ وزیر اعلی ہیں تو وہ اپنے ہی موقف سے ہٹ رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.