ETV Bharat / state

سی اے اے، این پی آر اور این آرسی کے خلاف میں احتجاجی جلسہ

اس جلسہ سے بیر سٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ورکن پارلیمان حیدرآباد کا خصوصی خطاب ہوگا۔

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 2:34 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:09 PM IST

سی اے اے، این پی آر اور این آرسی کے خلاف میں احتجاجی جلسہ
سی اے اے، این پی آر اور این آرسی کے خلاف میں احتجاجی جلسہ

جمعیتہ علماء ضلع گنٹور آندھرا پردیش کے زیر اہتمام شہریت ترمیمی قانون این پی آر اور این آرسی کے خلاف احتجاجی جلسہ عام یکم مارچ اتوار کو بی آر اسٹیڈیم ضلع گنٹور اے پی میں منعقد ہوگا۔

مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندپردیش، مولانا محمد رحیم الدین انصاری صدر یونائیٹڈ مسلم فورم، مولانا محمد حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ امیر امارت ملیہ اسلامیہ، مولانا حامد محمد خان امیر جماعت اسلامی تلنگانہ،مولانا سید اولیا حسینی مرتضی پاشاہ قادری، مولانا سید احمد الحسینی سعید القادری صدر قادریہ انٹر نیشنل آرگنائزیشن، سید منیر الدین احمد مختار جنرل سکریٹری صدر یونائیٹڈ مسلم فورم، مفتی عبد المغنی صدر جمعیتہ علماء حیدرآباد، مولانا قطب الدین، مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آغا صدر شیعہ مجلس وذاکرین، جوگیندر کواڈ سابق ایم پی، پادر مؤیلہ پرشیاد بشپ پی سی ایم چرچ، ڈاکٹر آئی دیوا، وائی کے۔ایڈوکیٹ بہوجن جے اے ایس، بھگت سنگھ بہوجن جے اے ایس،بگھت سنگھ، ایم وینکٹ راؤ مالہ مہا سبھا دلت لیڈر، مفتی عبد الباسط قاسمی صدر مجلس العلماء گنٹور خطاب کریں گے۔

مولانامفتی حبیب اللہ قاسمی کنوینر اجلاس نے کہا کہ اس اجلاس عام میں مختلف سیاسی سماجی لیڈران کے خطابات بھی ہوں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.