انہون نے کہا کہ 'مجھے آندھرپردیش کے ایسٹ گوداوری میں ایک کشتی کے پلٹ جانے پر بہت افسوس ہوا ہے اورمیں غمزدہ کنبوں کے غم میں شریک ہوں۔ فی الحال جائے حادثہ پر بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔'
وزیراعظم کا اظہار تعزیت - وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری میں ایک کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
وزیراعظم کا اظہار تعزیت
انہون نے کہا کہ 'مجھے آندھرپردیش کے ایسٹ گوداوری میں ایک کشتی کے پلٹ جانے پر بہت افسوس ہوا ہے اورمیں غمزدہ کنبوں کے غم میں شریک ہوں۔ فی الحال جائے حادثہ پر بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔'
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:32 PM IST