ETV Bharat / state

'دسمبر تک پولاورم پروجکیٹ مکمل ہوجائےگا' - polavaram-project-will-be-finished-till-december

ریاست آندھراپردیش کی عوام دریائے گوداوری پر بنائے جانے والا آبپاشی پروجکیٹ پولاورم کے تکمیل کی منتظر ہے۔

ڈسمبر تک پولاورم پراجکٹ مکمل ہوگا
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 7:48 PM IST

اس ضمن میں وزیراعلی آندھراپردیش چندرابابو نائیڈو نے بدھ کے روز کہا کہ مذکورہ پروجکیت 69 فیصد مکمل ہوچکا ہے۔
چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ مذکورہ پروجکیٹ کےلیے مرکز کی جانب سے4508 کروڑ روپے کا فنڈ آنا باقی ہے،جبکہ حکومت آندھراپردیش نے 16371 کروڑ کی رقم اس پروجکیٹ پر خرچ کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.