سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی سی اے) نے آندھرا پردیش ایئر پورٹ ڈویلپمنٹ کارپوریشن کو کرنول ایئرپورٹ کو مارچ سے آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
وزیر صنعت گوتم ریڈی نے کہا کہ یہ ایک اچھی علامت ہے کہ ریاستی حکومت نے ہوائی اڈے کی ترقی کے لئے 150 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں تاکہ ہوائی خدمات کی بہتر طریقے سے شروع کیا جا سکے۔