ETV Bharat / state

عاشق و معشوق کی خودکشی - عاشق و معشوق کی خودکشی

آندھرا پردیش کے ضلع چتور میں عاشق اور معشوق نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 2:44 PM IST

واقعہ چتور ضلع کے چندرا گری منڈل کے موراولی علاقہ میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق دھننجے اور پلوی کچھ عرصہ سے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے لیکن ان کے اہل خانہ ان کی شادی کے لیے راضی نہیں تھے۔

دھننجے کا تعلق چندراگری منڈل سے ہے جبکہ پلوی سری کلا ہستی سے تعلق رکھتی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقعہ واردات پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے لیا اور تفتیش شروع کردی۔

Intro:جواں سال سماجی کارکن شبیر حیدر نے حالیہ دنوں پاکستان کے شہر کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف سب ڈسٹرکٹ سمبل ہیڈکواٹر کے باہر احتجاج کیا- شبیر حیدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عرصہ دراز سے شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے اور آئے دن انہیں گوناگوں اذیت و تکالیف سے گزرنا پڑتا ہے جو قابل. مذمت ہے- انہوں نے حقوقِ انسانی پر کام کررہے عالمی اداروں سے گزارش کی کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور وہاں کے اقلیتی طبقوں کو تحفظ فراہم کرنے میں تعاون کریں- شبیر حیدر کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت ممکل طور سے وہاں کی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے لہذا عالم اسلام کو چاہیے کہ وہ پاکستانی حکومت پر دباو بنائے تاکہ وہاں کی اقلیتوں کو تحفظ دیا جائے -

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.