ETV Bharat / state

چندرا بابو نائیڈو کے فرزند لوکیش گرفتار

تین دارالحکومتوں کی تجویز پر اے پی حکومت کے خلاف احتجاج میں شرکت کے لیے جاتے وقت اے پی کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو کے فرزند لوکیش کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 3:06 PM IST

Lokesh arrested son of Chandra Babu Naidu
چندرا بابو نائیڈو کے فرزند لوکیش گرفتار

وجئے واڑہ میں لوکیش نے اس احتجاج میں حصہ لینے کے لیے جانے سے پہلے پارٹی کے لیڈر جی رام موہن کی یک روزہ بھوک ہڑتال میں حصہ لیا۔

لوکیش کے ساتھ پولیس نے دیگر لیڈروں بشمول سابق وزیر کے رویندر کو بھی گرفتار کیا۔ پولیس نے یہ نہیں بتایا کہ ان کو کہاں منتقل کیا جارہا ہے۔

دوسری طرف تلگودیشم کے تقریبا تمام لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کئی لیڈروں اور ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی و ارکان کونسل کو گھر پرنظر بند کردیا گیا۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.