ETV Bharat / state

Andhra Pradesh Election 2024 لکشمی نارائنا آئندہ انتخابات میں وشاکھاپٹنم لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے - سی بی آئی کے سابق جوائنٹ ڈائریکٹر لکشمی نارائنا

سی بی آئی کے سابق جوائنٹ ڈائرکٹر لکشمی نارائنا 2024کے انتخابات میں وشاکھاپٹنم لوک سبھا حلقہ سے الیکشن لڑیں گے۔ Former CBI Joint Director Lakshmi Narayana

لکشمی نارائنا آئندہ انتخابات میں وشاکھاپٹنم لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 1:46 PM IST

حیدرآباد: سی بی آئی کے سابق جوائنٹ ڈائرکٹر وی وی لکشمی نارائنا نے کہا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے انتخابات میں حلقہ لوک سبھا وشاکھاپٹنم سے مقابلہ کریں گے۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ وشاکھاپٹنم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وشاکھاپٹنم کے عوام نے ان کو کافی محبت اور احترام دیا ہے اسی لئے یہ ان کا فرض ہے کہ وہ حلقہ لوک سبھا وشاکھاپٹنم سے مقابلہ کریں۔ Lakshmi Narayana to contest from Visakhapatnam

انہوں نے کہاکہ جلد ہی وہ اپنا منشور جاری کریں گے۔انہوں نے کہاکہ فی الحال وہ آزاد امیدوار کے طورپر اس حلقہ سے مقابلہ کے خواہشمند ہیں۔اسی لئے وہ اپنا منشور جاری کریں گے۔ سال 2019کے لوک سبھا انتخابات میں لکشمی نارائنا نے وشاکھاپٹنم لوک سبھا حلقہ سے جناسینا پارٹی کے ٹکٹ پر مقابلہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: GR Raju Appointed AP Congress President کانگریس نے جی آر راجو کو آندھرا پردیش کا نیا صدر مقرر کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.