قبل ازیں اننت پور کے سرکاری اسپتال میں ان کا معائنہ کروایا گیا۔ پولیس نے اتوار کو ان دونوں سے پوچھ گچھ کی تھی۔کڑپہ کی جیل سے ان دونوں کو ہفتہ کو پولیس نے تحویل میں لیاتھا۔
اننت پور ون ٹاون پولیس اسٹیشن میں گاڑیوں کے رجسٹریشن کے لیے نقلی دستاویزات پیش کرنے کا ان پر الزام لگایا ہے۔ جے سی پربھاکر ریڈی ریاست کی اصل اپوزیشن تلگودیشم کے لیڈر ہیں۔