ETV Bharat / state

جی سیٹ۔1 سٹلائیٹ پانچ مارچ کو خلأ میں چھوڑا جائے گا - جی سیٹ۔1 سٹلائیٹ پانچ مارچ کو خلأ میں چھوڑا جائے گا

بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) نے کہا ہے کہ جی ایس ایل وی۔ایف 10، مارچ کی پانچ تاریخ کو آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے جی سیٹ۔1سٹلائیٹ کوچھوڑے گا۔

جی سیٹ۔1 سٹلائیٹ پانچ مارچ کو خلأ میں چھوڑا جائے گا
جی سیٹ۔1 سٹلائیٹ پانچ مارچ کو خلأ میں چھوڑا جائے گا
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 12:24 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:10 PM IST

یہ سٹلائیٹ شام پانچ بجکر43 منٹ پر چھوڑا جائے گا۔ اسرو نے کہا کہ جیوسنکرونس سٹلائیٹ لانچ وہیکل(جی ایس ایل وی۔ایف10) اس جی سیاٹ 1 سیٹلائیٹ کو چھوڑے گا تاہم اس کا چھوڑنا موسمی حالات پر منحصر ہوگا۔

2275کلووزنی جی سیٹ1 زمین کا مشاہداتی عصری سٹلائیٹ ہے جس کو مدار میں چھوڑا جائے گا۔خلائی ادارہ نے کہا کہ یہ جی ایس ایل وی کی 14ویں پرواز ہوگی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.