ETV Bharat / state

غیر ملکی سگریٹ کے ریکٹ کا پردہ فاش - اردو خبر

ریاست آندھراپردیش کے کرشنا ضلع میں واقع شہر وجئے واڑہ میں پولیس نے غیر ملکی سگریٹ کی اسمگلنگ کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔

کرشنا ضلع میں واقع وجئے واڑہ میں پولیس نے غیر ملکی سگریٹ کی اسمگلنگ کے ریکٹ کو بے نقاب کیا

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 2:08 PM IST

بتایا جارہا ہے کہ پولیس نے 132 بیگوں پر مشتمل غیر ملکی سیگریٹوں کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا اور تقریباً 350 کروڑ روپیے کی مالیت کے سیگریٹوں کے ساتھ ساتھ دیگر اشیاء کو بھی اپنے قبضہ میں لے لیا، پولیس کی جانب سے اس ضمن میں استعمال کیے جارہے گودام پر بھی قبضہ کرلیا گیا۔

کرشنا ضلع میں واقع وجئے واڑہ میں پولیس نے غیر ملکی سگریٹ کی اسمگلنگ کے ریکٹ کو بے نقاب کیا

پولیس نے بتایا کہ ایک گروہ آندھرا پردیش میں سپلائی کرنے کے لئے ان سیگریٹوں کو دہلی سے لایا تھا۔ ویئر ہاؤس پولیس کے سربراہ نے بتایا کہ ہریانہ کے رہائشی ہری اور شیام کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ دونوں ملزمین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.