اسے7 فروری کو کھول دیئے جانے کا امکان ہے۔
ڈی ایس پی وینوگوپال نائیڈو اس پولیس اسٹیشن کے ہوز آفیسر ہوں گے۔
پولیس کے مطابق تین خاتون سب انسپکٹرس کو دیشا پولیس اسٹیشن میں تعینات کیاجائے گا تاکہ اسٹیشن ہوز آفیسر سے مختلف معاملات کی جانچ کے سلسلہ میں تعاون کیاجائے۔
ون ٹاون پولیس اسٹیشن کی بی سُپریا، ٹوٹاون پولیس اسٹیشن سے این چناری اور اندراپالیم پولیس اسٹیشن سے وی مونیکا کا تبادلہ اس پولیس اسٹیشن کیاجائے گا۔
دیشا پولیس اسٹیشن کی مستقل عمارت، کاک ناڈا کے تری ٹاون پولیس اسٹیشن کے قریب واقع تین ایکڑ اراضی پر کونسلنگ سنٹر کے قیام کے بعد کیا جائے گا۔