ETV Bharat / state

آندھراپردیش : ضعیف جوڑے کا قتل - ضعیف جوڑے

ریاست آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں ایک ضعیف جوڑے کو قتل کرنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ اپنے گھر سو رہے تھے۔

پرکاشم میں ضعیف جوڑے کا قتل
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 1:06 PM IST

ضعیف جوڑے کے قتل بعد ان کے بیٹے نے شبہ ظاہر کیا ہے اور پولیس کو بتایا کہ اس کے والدین نے خودکشی کی ہے، تاہم پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس اور مقامی افراد کے مطابق 60 برس کے اے وینکٹ ریڈی اور 55 برس کی ادیما جوڑا ضلع کے دارسی علاقہ میں اپنے دو کمرے کے مکان میں اپنے بیٹے نارائنا ریڈی کے ساتھ رہتے تھے۔

چونکہ مالیاتی مسائل کے سبب اس جوڑے نے چند ماہ قبل اپنی اراضی فروخت کردی تھی، وینکٹ ریڈی کے بھائی نے ان کو رہنے کے لیے اراضی کا کچھ حصہ دیا تھا۔

مقامی افراد نے شبہ ظاہر کیا کہ وینکٹ ریڈی کا بیٹا اس اراضی کو بھی فروخت کرنے کے لیے دباؤ بنارہا تھا۔

واضح رہے کہ پیر کی صبح اس جوڑے کی لاشیں خون میں لت پت پائی گئیں، ان کے سر پرزخم کے نشان تھے۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.