ETV Bharat / state

آتشزدگی میں پانچ افراد ہلاک - چتور کے گنگاورم منڈل

کار میں آگ لگنے کے نتیجہ میں پانچ افراد زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

کار میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 3:16 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:14 PM IST

ریاست آندھراپردیش کے ضلع چتور کے گنگاورم منڈل میں ایک کار میں آگ لگنے سے پانچ افراد زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

کار میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک
کار میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک

تفصیلات کے مطابق تروپتی سے بینگلورو جانے والی اس کار کے ڈرائیور نے گنگاورم منڈل کے ماموڈگو کے حدود میں توازن کھو دیا جس کے نتیجہ میں یہ کار الٹ گئی جس کے ساتھ ہی کار میں اچانک آگ لگ گئی۔

افراد کار سے نکلنے میں ناکام ہوگئے جس کے نتیجہ میں کار میں ہی جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید طورپر جھلس گیا۔

واضع رہے کہ واقعہ کے وقت کار میں چھ افراد سوار تھے۔

گنگاورم پولیس، اطلاع ملتے ہی وہاں پہنچی اور لاشوں کو کار سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس نے ایک جھلسے ہوئے شخص کو علاج کے لیے ہسپتال بھیج دیا۔

مرنے والوں کا تعلق تروپتی سے ہے اور جھلسے ہوئے شخص کی شناخت وشنو کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ تروپتی ٹی ایم سی سگنل علاقہ کے رہنے والا وشنو کی بڑی بہن کلا اپنی خاندان کے ساتھ بینگلورو میں رہتی تھی۔کلا اور اس کے بیٹے تروپتی میں رہنے والے وشنو کے مکان آئے تھے۔

ان کو چھوڑنے کے لیے وشنو، اس کی بیوی، بیٹا،بیٹی کار میں تروپتی سے بنگالورو جارہے تھے۔اس واقعہ میں وشنو کے ماسوا تمام زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

Intro:Body:

wefrwqwerqw

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.