ETV Bharat / state

وشاکھا اسٹیل پلانٹ کی نجی کاری کے خلاف کینڈل مارچ

وشاکھاپٹنم کی بیچ روڈ کے قریب بھگت سنگھ کے مجسمہ پر خراج پیش کرنے کے بعدریالی نکالی گئی۔ اس ریلی میں کثیرتعداد میں نوجوانوں نے حصہ لیتے ہوئے مرکز کے اس اعلان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

candle rally against privatization of Vishakha Steel Plant
وشاکھااسٹیل پلانٹ کی نجی کاری کے خلاف مومی شمعوں کی ریلی
author img

By

Published : Mar 22, 2021, 2:05 PM IST

آندھرا پردیش کے وشاکھا اسٹیل پلانٹ کی نجی کاری کے خلاف طلبہ کی بڑی تعداد نے ناراضگی کا اظہار کرنے کے لیے موم بتیوں کے ساتھ کل رات کو ریلی نکالی۔

وشاکھا پٹنم کی بیچ روڈ کے قریب بھگت سنگھ کے مجسمہ پر خراج پیش کرنے کے بعد نکالی گئی اس ریلی میں کثیرتعداد میں نوجوانوں نے حصہ لیتے ہوئے مرکز کے اس اعلان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔

ڈی وائی ایف آئی، ایس ایف آئی کی جانب سے یہ مومی شمعوں کی ریلی نکالی گئی۔ انہوں نے بھگت سنگھ، راج گرو، سُکھ دیو کے جذبہ کے ساتھ وشاکھا اسٹیل پلانٹ کی نجی کاری کے خلاف تحریک جاری رکھنے کا عزم کیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.