ETV Bharat / state

پولاورم پروجیکٹ کےلیے 1,962 کروڑ روپے جاری

آندھراپردیش حکومت نے پولاورم پروجیکٹ کے کاموں کی تکمیل کےلیے 1,962 کروڑ روپے جاری کئے۔

AP govt releases Rs 1,962 crore for Polavaram project
پولاورم پراجکٹ: حکومت آندھراپردیش نے 1,962 کروڑ روپئے جاری کئے
author img

By

Published : May 1, 2020, 3:56 PM IST

حکومت کی جانب سے جاری کی گئی جملہ رقم میں سے 1252 کروڑ روپئے پولاورم ڈیم کےلیے اور مختلف کاموں کےلیے مختص کئےگئے جبکہ مزید چھ سو کروڑ روپئے ڈیم کی وجہ سے بے گھر ہونے والے خاندانوں کی بازآباد کاری اور انہیں بسانے کےلیے خرچ ئے جائیں گے اور 110 کروڑ روپئے پالاورم رائیٹ و لیفٹ مین کنالس کےلیے خرچ کئے جائیں گے۔

ریاستی حکومت کو مرکز کی جانب سے ان کاموں کےلیے تین ہزار کروڑ روپئے کی اجرائی کا انتظار ہے۔

پولاورم پراجکٹ کو قومی پراجکٹ قرار دیا گیا ہے اور مرکزی حکومت نے اس پراجکٹ کےلیے زائداز 54 ہزار کروڑ کی مکمللاگت برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست اس پراجکٹ پر عمل آوری کےلیے خرچ کرتی ہے اور بعد میں یہ رقومات مرکزی حکومت جاری کرتی ہے۔

حکام کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جبکہ اس منصوبہ کےلیے اتنی بڑی مقدار میں رقم ایک وقت میں جاری کی گئی۔

ریاستی حکومت اس پراجکٹ کےلیے اب تک گیارہ ہزار آٹھ سو کروڑ روپئے خرچ کرچکی ہے جبکہ مرکز نے آٹھ ہزار 577 کروڑ روپئے کی ادائیگی کرچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.