ETV Bharat / state

آندھراپردیش: کورونا کے 222 نئے معاملات - آندھراپردیش میں کورونا

آندھراپردیش میں کورونا وائرس کے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

andhra pradesh sees yet another highest single-day spike of 222 cases
آندھراپردیش: کورونا کے 222 نئے معاملات
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 9:08 PM IST

آندھراپردیش میں اس وبا کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر ہفتہ کو 4588 تک جاپہنچی ہے۔ ان مثبت معاملات میں ریاست سے تعلق رکھنے والوں کی تعداد 186 ہے جبکہ 33 دیگر ریاستوں اور بیرونی ملک سے واپس آئے افراد ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہاگیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,477 نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں سے 222 مثبت پائے گئے۔

تاحال 5,36,570 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 مریض روبہ صحت ہوئے اوردو اموات ہوئیں۔ اس طرح اس وائرس سے ریاست میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 82 ہوگئی۔ ریاست میں ہنوز کورونا کے 1865 سرگرم معاملات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.