ETV Bharat / state

آندھرا پردیش میں موسلا دھار بارش، عوام پریشان

آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے مچھلی پٹنم سمیت دیگر علاقوں میں دو گھنٹوں تک مسلسل موسلا دھار بارش سے اہم شاہراہوں،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، جس کی وجہ سے لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

author img

By

Published : Jul 20, 2019, 3:19 PM IST

آندھرا پردیش کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانہ پر بارش

بس اسٹینڈ علاقہ میں پانی جمع ہونے سے مسافرین کو شدید مشکلات کاسامنا کرناپڑا۔
کونیرو سنٹر سے لکشمی ٹاکیز تک پانی جمع ہوگیا، جس سے گاڑی سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ضلع گنٹور کے باپٹلہ، کرلاپالیم، پٹالاوانی پالیم منڈلوں میں صبح کی اولین ساعتوں میں بارش ہوئی۔مسلسل بارش اور گرج وچمک کے سبب عہدیداروں نے بجلی کی سپلائی روک دی۔پرکاشم ضلع میں بھی شدید بارش ہوئی۔چیرالہ، وینٹے پالیم، چناگنجام، پرچور،مارتورو علاقوں میں صبح ہی سے بارش کاسلسلہ جاری ہے۔چیرالہ میں گرج وچمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔چناگنجام میں نشینی علاقوں کے مکانات میں بارش کا پانی داخل ہوگیا۔یودھاناپوڑی منڈل کے یونامادلا میں ذخائر آب کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔اننت پور ضلع کے گُتی ٹاون میں کل شب بارش ہوئی۔جینڈا ودھی، سی پی آئی کالونی کے مکانات میں پانی داخل ہوگیا۔جس سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.