مائگرینٹ ورکرس اپنی اہل خانہ کے ساتھ تقریباً پچاس گاڑیوں کے ذریعہ کرنول سے گنٹور کی طرف جانا چاہتے تھے۔
اطلاعات کے مطابق یہ ورکرس گذشتہ جمعہ سے یہاں ٹھہرے ہوئے ہیں۔
بعض مزدروں کے پاس کھانے کا سامان موجود ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے انہیں پانی سربراہ کیا جارہا ہے۔