ETV Bharat / state

Kala Utsav Competition in Bijbehara بائز ہائر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ میں کلا اتسو پروگرام منعقد

گورنمنٹ بائز ہائر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ میں کلا اتسو کے تحت موسیقی پروگارم کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں اسکولی طلبہ نے مختلف طرح کی موسیقی پیش کی۔Kala Utsav Competition in Bijbehara

zonal-level-kala-utsav-competition-held-at-bijbehara
بائز ہائر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ میں کلا اتسو پروگرام منعقد
author img

By

Published : Nov 9, 2022, 9:12 PM IST

بجبہاڑہ: مرکزی سرکار کی جانب سے جہاں نوجوانوں کے ہنر کو نکھارنے کے لیے کئی طرح کے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ وہیں سرکاری اور نجی اسکولوں کی جانب سے اسی کڑی کے تحت مختلف طرح کے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ بائز ہائر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ میں کلا اتسو کے تحت موسیقی کا انعقاد عمل میں لایا گیا، جس میں اسکولی بچوں نے مختلف طرح کی موسیقی پیش کی۔Kala Utsav Competition in Bijbehara

بائز ہائر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ میں کلا اتسو پروگرام منعقد

اس دوران کالج کے اساتذہ نے اسکولی بچوں کی حوصلہ افزائی کی، جبکہ کالج کے طلبہ نے بھی اس موقعہ پر رنگا رنگ پروگرام پیش کئے۔اس موقعہ پر اساتذہ نے کہا کہ اس پرگرام کو زونل لیول پر اس لیے منعقد کیا گیا، تاکہ طلبہ کے اندر چھپے ہوئے ہنر کو باہر نکالا جا سکے تاکہ ان کے ہنر کو نکھارا جا سکے۔

مزید پڑھیں: شوپیان میں 'کلا اتسو 2020' مقابلہ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ ایسے پراگرام کا انعقاد نہ صرف زونل لیول پہ ہونا چاہیے بلکہ ایسے پرگرام قومی اور بین الاقوامی لیول پر بھی منعقد ہونے چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.