ڈسٹرکٹ ووشو ایسو سی ایشن کے اشتراک سے جے کے یونیفائڈ اکاڈمی آف مارشل آرٹس کی جانب سے اننت ناگ میں آج سے ڈسٹرکٹ ووشو چیمپئن شپ کا آغاز ہوا۔
اس چپمئن شپ میں ضلع اننت ناگ و جنوبی کشمیر کے دیگر علاقوں کے بچے شرکت کر رہے ہیں۔
اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ ووشو چیمپئن شپ کا آغاز - جموں و کشمیر
کھلاڑیوں میں کافی جوش دیکھنے کو ملا۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کھیل کود سے جسمانی تندرستی حاصل ہوتی ہے اور نوجوان کو برے کاموں سے بھی دور رہنے کا موقع مل جاتا ہے۔
اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ ووشو چیمپئن شپ کا آغاز