ETV Bharat / state

Anti Polythene Rally in Anantnag: وومنز ڈگری کالج اننت ناگ کی جانب سے پالیتھین مخالف ریلی

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اننت ناگ میں ڈگرلی کالج Womens Degree College Anantnag کی۔ این ایس ایس یونٹ اور ویسٹ منیجمنٹ کمیٹی Waste Management Committee ڈگری کالج کے اشتراک سے پالیتھین مخالف ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

وومنز ڈگری کالج اننت ناگ کی جانب سے پالیتھین مخالف ریلی کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 6:40 PM IST

وومنز ڈگری کالج اننت ناگ کی جانب سے کلین اننت ناگ مہم Clean Anantnag کے تحت پالیتھین مخالف ریلی Anti Polythene Rally in Anantnag کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

وومنز ڈگری کالج اننت ناگ کی جانب سے پالیتھین مخالف ریلی کا اہتمام

پالیتھین مخالف ریلی وومنز کالج کے احاطے سے شیر باغ تک نکالی گئی، جس کا انعقاد کالج کی این ایس ایس یونٹ اور ویسٹ منیجمنٹ کمیٹی Waste Management Committee ڈگری کالج وومنز کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے شعبہ ماحولیات کے ڈاکٹر امتیاز نے کہا کہ مہم کی شروعات کالج سے شروع کی گئی جس کے تحت کالج کے احاطہ کو پالیتھین سے پاک کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ریلی کا مقصد عوام خصوصا دکانداروں کو پالیتھین و پلاسٹک کے مضر اثرات کے بارے میں بیدار کرنا ہے۔

مزید پڑھیں: بانڈی پورہ میں پالتھین مخالف ریلی

انہوں نے مزید کہا کہ ریلی کا مقصد عوام تک یہ پیغام پہنچانا ہے کہ وہ پالیتھین کے بجائے کاغذ (پیپر) بیگ کا استعمال کریں تاکہ زہر آلود اشیاء کے بے تحاشہ استعمال کو روکا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ کالج انتظامیہ کی جانب سے یہ مہم آگے بھی جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.