مذکورہ خاتون کو فوری طور جی ایم سی اننت ناگ میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہسپتال لے جانے سے پہلے ہی اس نے دم توڑ دیا تھا۔
خاتون کی خودکشی کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چلا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
اننت ناگ: خاتون نے خودکشی کرلی
جموں کشمیر کےضلع اننت ناگ کے خان پورہ اوترسوعلاقہ میں ایک 24 سالہ خاتون نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔
اننت ناگ میں خاتون نے خودکشی کرلی