ETV Bharat / state

'جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی ملکی سطح پر منصوبہ بندی کی ضرورت'

جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے رہنما پیر منصور حسین نے کہا کہ 'جموں کشمیر کی پرانی ہیئت کو بحال کرنے کےلیے ملکی سطح پر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، جس کے لیے ہر طبقے کو ساتھ چلنے کی ضرورت ہے۔'

جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے لیے ہمیں آپس میں متحد ہونا ہوگا

author img

By

Published : Apr 4, 2021, 8:47 PM IST

اننت ناگ کے تجھی وارہ اچھہ بل میں پارٹی کارکنان سے ایک اجلاس سے خطاب کے بعد پیر منصور نے کہاکہ 'جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے لیے ہمیں آپس میں متحد ہونا پڑے گا۔'

جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے لیے ہمیں آپس میں متحد ہونا ہوگا

انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی کے بکھرنے کے مختلف وجوہات ہیں جن کا وقت پر سدباب نہیں کیا گیا۔ اس موقع پر پیر منصور نے کارکنان سے یہ اپیل کیا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مستحکم بنانے کی کوشش کریں۔

انہوں مزید پارٹی کارکنان سے کہا کہ' وہ گھر گھر جا کر پارٹی کے تعلق سے لوگوں کو بتائیں اور پارٹی کے منشور کو ہر فرد تک پہچانے میں اپنا اہم رول ادا کریں۔ تاکہ آنے والے وقت میں پیپلز کانفرنس جموں و کشمیر میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے اور ہمیں عوام کی خدمت کرنے کا موقع فراہم ہو اور لوگوں میں ہمارے تئیں اعتماد بحال ہو'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.