ETV Bharat / state

Anantnag Electrocution اننت ناگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو مزدور زخمی - اننت ناگ میں بجلی کا جھٹکا

اننت ناگ کے بوچھو علاقے میں منگل کی صبح دو افراد بجلی کا کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے فوری طور گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا۔ worker injured due to electrocution

اننت ناگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو مزدور زخمی

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 1:31 PM IST

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکر ناگ علاقے میں منگل کی صبح دو مزدور بجلی کا کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے بوچھو علاقے میں منگل کی صبح دو افراد بجلی کا کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کھانڈے انفراسٹریکچر پرائیویٹ لمیٹڈ میں بحیثیت مزدور کام کرتے تھے۔ worker injured due to electrocution in Anantnag

ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کی شناخت جاوید احمد بٹ اور شبیر احمد شیخ ساکنان واتنڈ کے بطور کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Girl Electrocuted in Rajouri: بجلی کرنٹ لگنے سے دس سالہ بچی شدید زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.