اس کے بعد کھنہ بل میں ان بھیڑوں کو متعلقہ ضلع ہیڈکوارٹر سے روانہ کیا گیا اور جہاں سے انہیں سرکار کی جانب سے طے شدہ نرخوں پر فروخت کیا جائے گا۔
محکمہ فوڈ اینڈ سول سپلائر کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر اننت ناگ نے اس موقع پر کہا کہ 'یہ اقدام گوشت کے نرخوں پر قابو پانے کے لئے اٹھایا گیا ہے اور مستقبل میں بھی ایسے قدم اٹھائے جائیں گے'۔