ETV Bharat / state

ٹرانسپورٹرز کا احتجاج - Kashmir

وادی بھر میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال کے سبب عام لوگوں کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

جنوبی کشمیر میں ٹرانسپورٹروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 6:41 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ’’ساؤتھ کشمیر ٹرانسپورٹز‘‘ کی جانب سے ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب عام لوگوں کو ایک جگہ دے دوسری جگہ آنے جانے میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

جنوبی کشمیر میں ٹرانسپورٹروں کا احتجاج

ساوتھ کشمیر ٹرانسپورٹرز سے وابستہ ڈرائیور حضرات نے اننت ناگ میں مہندی کدل سے لال چوک تک حکومت کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی۔

احتجاجی مظاہرین اونتی پورہ میں حال ہی میں قیام پزیر ٹول پلازا کے فیس کو کم کرنے اور ’مبہم جی پی آر ایس‘ پالیسی پر نعرے بازی کر رہے تھے۔

احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر حکومت اپنے فیصلے میں تبدیلی نہیں لائے گی تو ٹرانسپورٹرز اپنے احتجاج میں شدت لانے کے لیے مجبور ہوجائیں گے۔

احتجاجی ریلی پُر امن طریقے پر اختتام پذیر ہوئی۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے چند روز قبل ایک حکمنامہ جاری کیا تھا جس میں ٹرانسپورٹرز کو اپنی گاڑیوں میں ایک چپ (chip) لگانی ناگزیر ہے جس سے گاڑیوں کی حرکت اور انکی موجودگی کا ہر وقت پتہ لگایا جا سکے۔

ٹرنسپورٹرس ایسوسی ایشن کے مطابق انتظامیہ نے کچھ مخصوص ٹھیکہ داروں سے چپ لگوانے کی ضد کی ہے جو مجوزہ قیمت سے کئی گنا مہنگی چپ فروخت کر رہے ہیں۔

اس پر ڈرائیوروں نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Intro: عام لوگوں کو ایک جگہ دے دوسری جگہ آنے جانے میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ

Body:پوری ریاست کے ساتھ ساتھ سوتھ کشمیر ٹرانسپورٹرس کی جانب سے بھی جنوبی کشمیر کے چاروں اضلع میں ہڑتال رہی،

جس کی وجہ سے عام لوگوں کو ایک جگہ دے دوسری جگہ آنے جانے میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا،
ساوتھ کشمیر ٹرانسپورٹرس نے مہندی کدل سے لالچوک تک حکومت کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی،
مظاہرین مانگ کر رہے تھے کہ جی پی آر ایس سیسٹم کو لاگو نہ کرنے اور چرسو اونتی پورہ میں حال ہی میں قیام پزیر ٹول پلازا کے فیس کو کم کرنے کے حق میں نارہ بازی کر رہے تھے،

احتجاجیوں نے حکومت کو دمکی دی ہے کہ اگر وہ اپنے فیصلے میں تبدیلی نہیں لاینگے تو ٹرانسپورٹرس اپنے احتجاج میں شدت لاینگے،
احتجاجی ریلی بعد پُر امن طریقے سے اختطام پزیر ہویئ، 

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے چند روز قبل ایک آرڑر اُجرء کیا تھا کہ ٹرانسپورٹرس اپنی گاڑیوں میں ایک چپ لگالیں، جس سے گاڑیوں کی لوکےشن پتہ چل سکے، ٹرنسپورٹرس ایسوسیشن کے مطابق انتظامیہ نے کچھ مخصوص ٹھیکےداروں سے چپ لگوانے کی پرمیشن دی ہے،
جس پر ٹرانسپورٹ سخت برہمی کا اظہار کر رہے تھے،
بائٹ ۱ : طاریق احمد احتجاجی ڈرائیور
بائٹ ۲:- محمد اباس احتجاجی ڈرائیور

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.