ETV Bharat / state

Nadeem Nadu Sextortion Case عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرا شخص گرفتار - کشمیر میں خاتوں کے ساتھ جنسی استحصال

جموں و کشمیر پولیس نے ایک خاتون کے ساتھ عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرے شخص کو گرفتار کیا۔گرفتار شخص کی شناخت اننت ناگ کے رہنے والے شوکت احمد راگو کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے اس کیس کے سلسلے میں کلیدی ملزم سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ Nadeem Nadu Sextortion Case

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 5:32 PM IST

اننت ناگ: عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرے شخص کو پولیس نے گرفتار کیا۔گرفتار شخص کی شناخت اننت ناگ کے رہنے والے شوکت احمد راگو ولد محمد خلیل راگو کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شوکت احمد رگو خود ساختہ صحافی ندیم ناڈو کا قریبی ساتھی ہے اور وہ محکمہ جل شکتی میں کام کرتا ہے۔

اس سے قبل ندیم ناڈو کے ایک اور ساتھی سلمان شاہ کو بھی چند روز قبل پولیس نے گرفتار کیا گیا۔ اس معاملہ میں ابھی تک ندیم ناڈو سمیت تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Nadu sextortion case جنسی استحصال کے الزام میں خود ساختہ صحافی گرفتار

واضح رہے کہ حالیہ دنوں ندیم ناڈو کو سرینگر ڈسٹرکٹ پولیس نے 27 سالہ یونیورسٹی ٹیچر کی جانب سے عصمت دری، جنسی استحصال، بلیک میلنگ اور دھمکیوں کی شکایت درج کرنے کے بعد حراست میں لے لیا تھا ۔ اس کے خلاف ویمنز سیل پولیس اسٹیشن میں 30 ستمبر کو الزامات کی مکمل تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے۔کئی روز بعد ندیم کا قریبی ساتھی سلمان شاہ بھی اننت ناگ سے گرفتار کیا گیا، جو ایک مقامی نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک تھا۔

Journalist Arrested on Rape Charges جنسی استحصال کے معاملہ میں ایک اور خود ساختہ صحافی گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.