ETV Bharat / state

Chief Minister Will Be Rrom The BJP:جموں کشمیرمیں وزیراعلی بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہو گا: رویندررینہ - جموں وکشمیر الیکشن پررویندررینہ کا بیان

اننت ناگ میں پارٹی میٹنگ کے دوران رویندررائنہ نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے اب جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کی خواہش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم نریندر مودی کی پالیسی کی وجہ سے بی جے پی آئند انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی اور اگلا وزیراعلیٰ بی جے پی کا ہوگا۔

جموں کشمیرمیں وزیراعلی بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہو گا: رویندررینہ

author img

By

Published : May 6, 2023, 5:03 PM IST

جموں کشمیرمیں وزیراعلی بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہو گا: رویندررینہ

جموں وکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر رویندر رینہ نے کہا کہ جموں کشمیر میں اگلا وزیراعلی بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہوگا۔ اننت ناگ میں اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے رویندر رینہ نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا جلد از جلد اعلان کرنا چاہیے۔

اننت ناگ میں پارٹی میٹنگ کے دوران رائنہ نے کہا کہ بی جے پی کی بھی خواہش ہے کہ اب جموں و کشمیر میں انتخابات ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم نریندر مودی کی پالیسی کی وجہ سے بی جے پی ان انتخابات میں واحد فاتح بن کر ابھرے گی اور اگلا وزیر اعلیٰ بی جے پی سے ہوگا۔ رویندر رینہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جلد فیصلہ لیا جائے گا اور جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں منعقد ہوں گے۔

مزید پڑھیں:Ravinder Raina Visited Anantnag رویندر رینا نے اننت ناگ لال چوک کا اچانک دورہ کیا

مزید پڑھیں:Elections in JK بی جے پی انتخابات کیلئے تیار، ای سی آئی کے حکم کا انتظار، رویندر رینا

مزید پڑھیں:BJP Leader Reacts on Anti Encroachment Drive انہدامی کارروائی سے بی جے پی کا کوئی تعلق نہیں، رویندر رینہ

اننت ناگ کے ڈاک بنگلو کھنہ بل میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رویندر رینہ نے کہا ہیکہ بھارتیہ جنتا پارٹی آنے والے وقت میں کشمیر میں سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئے گی۔ انہو نے پارٹی کارکنوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ زمینی سطح پر پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوششیں جاری رکھیں اور کامیابی کے منتظر رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.