ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس: صوفی عرفات بلا مقابلہ صدر میونسپل کمیٹی عیش مقام منتخب - نیشنل کانفرنس کے صوفی عرفات

میونسپل کمیٹی عیش مقام میں صدر کی نشست پر نیشنل کانفرنس کے امیدوار کو بلا مقابلہ جیت حاصل ہوئی۔

نیشنل کانفرنس: صوفی عرفات بلا مقابلہ صدر میونسپل کمیٹی عیش مقام منتخب

author img

By

Published : Mar 10, 2021, 7:43 PM IST

نیشنل کانفرنس کے صوفی عرفات کو بلا مقابلہ میونسپل عیش مقام میں بحثیت صدر منتخب کیا گیا۔ کمیٹی میں کچھ دنوں قبل کمیٹی کے صدر جو کہ بی جے پی کے ٹکٹ پر یہاں کی کرسی پر قابض تھے ان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عہدے سے ہٹایا گیا، جس کے بعد عیش مقام ٹاؤن ہال میں ایک استقبالیہ تقریب کا بھی اہتمام ہوا۔ جہاں پر ضمنی انتخابات کے تحت فاتح دیگر تین امیدواروں کا بھی استقبال کیا گیا۔

نیشنل کانفرنس: صوفی عرفات بلا مقابلہ صدر میونسپل کمیٹی عیش مقام منتخبنیشنل کانفرنس: صوفی عرفات بلا مقابلہ صدر میونسپل کمیٹی عیش مقام منتخب

صوفی عرفات نے اس موقع پر کہا کہ' عیش مقام کی خصوصیت اور اہمیت میں اضافہ کرنے کے ساتھ ہی اسے ہیریٹج و سیاحتی مقام کے طور پر سامنے لانے کی کوشش کی جائے گی۔
جبکہ عام لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کرنا ان کے کونسل کا بنیادی ایجنڈا رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.