ETV Bharat / state

اننت ناگ: پولنگ کے دوران پتھراؤ - پتھراؤ

اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے پولنگ کے دوران ڈورو کے ویری ناگ۔ نوگام اور دہرنہ علاقوں میں مشتعل افراد کی جانب سے فورسز پر پتھراؤ کیا گیا۔

پولنگ کے دوران پتھراؤ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 11:10 AM IST

فورسز اور مقامی افراد کے درمیان ہو ئی ان جھڑپوں میں کئ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
مشتعل افراد پر قابو پانے کےلیے فورسز نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔

پولنگ کے دوران پتھراؤ، متعلقہ ویڈیو
عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔حالانکہ شہروں میں پولنگ کی رفتار کافی سست ہے تاہم دیہی علاقوں میں قدر بہتر ہے۔انتخابات کے پرامن اور شفاف انعقاد کےلیے سکیورٹی کے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں ۔یہاں پر کانگریس امیدوار جی اے میر اور پی ڈی پی امیدوار محبوبہ مفتی کے علاوہ این سی کے ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی میدان میں ہیں۔ ان تینوں امیدوار کے بیچ کانٹے کی ٹکر ہے۔علیحدگی پسند قیادت نے اننتناگ پارلیمانی حلقہ میں ووٹنگ کے پیش نظر، جے کے ایل ایف سربراہ یاسین ملک کی نازک حالت اور این آئی اے کی گرفتاریوں کے خلاف سوموار کو ہڑتال کی کال دی ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.