ETV Bharat / state

Pedestrian Crushed to death in Bijbehara: تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو کچل ڈالا - بجبہاڑہ سڑک حادثہ

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں ایک تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو کچل ڈالا۔ Pedestrian Crushed to death in South Kashmirپولیس نے مقدمہ درج کرکے فرار ہوئے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

a
a
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 5:43 PM IST

Updated : Aug 23, 2022, 7:31 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں بجبہاڑہ کے چند پورہ، کنیلوان علاقے میں تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی۔ Speedy vehicle Crushes Pedestrian to death in Anantnagابتدائی معلومات کے مطابق ایک تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو بجبہاڑہ کے کنیول علاقے میں ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ تاہم اسے مقامی باشنوں نے اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔

تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو کچل ڈالا

حادثے میں فوت ہوئے شخص کی شناخت غلام محی الدین راتھر ساکنہ چند پورہ، کنیلوان، بجبہاڑہ کے طور پر ہوئی ہوئی ہے۔ Pedestrian Crushed to death in Anantnag Driver at largeڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا تاہم پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔ وہیں طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: 4 Year old Boy Crushed to Death: آٹو رکشا نے 4سالہ بچے کو کچل ڈالا

Last Updated : Aug 23, 2022, 7:31 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.