ETV Bharat / state

اننت ناگ میں تازہ برف باری اور مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں تازہ برف باری اور موسلادھار بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ وہیں میوہ باغات اور دیگر زرعی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ کئی علاقوں میں رابطہ سڑکوں کے ڈھہ جانے کی وجہ سے نقصان پہنچنے کی اطلاعت موصول ہوئی ہے۔

اننت ناگ میں تازہ برف باری اور مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج
اننت ناگ میں تازہ برف باری اور مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج
author img

By

Published : Oct 24, 2021, 9:16 PM IST

وہیں قصبہ اننت ناگ میں ناقص ڈرینج نظام کی وجہ سے آنچی ڈورہ، اشاجی پورہ، گانجی واڑہ، کے پی روڈ اور جنرل بس اسٹینڈ سمیت کئی علاقے زیر آب ہو گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اننت ناگ میں تازہ برف باری اور مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج

لوگوں کے مطابق ڈرینج نظام کو درست کرنے کی متعلقہ حکام اور میونسپلٹی کو اپیل کی گئی لیکن اس کے باوجود بھی اس جانب توجہ نہیں دی گئی۔ لوگوں کے مطابق ناقص ڈرینج سسٹم اور ناجائز تجاوزات کی وجہ سے اکثر بارش میں ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں میں خراب موسم کے باوجود امت شاہ جلسہ سے خطاب کریں گے

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے فوری راحت پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے اور قصبہ میں ڈرینج سسٹم کو صحیح اور ان پر ناجائز تجاوزات کو منہدم کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.