ETV Bharat / state

SIU Raid in Anantnag ایس آئی یو نے اننت ناگ کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ اورمرہامہ علاقے میں اسٹیٹ انویسٹیگیشن یونٹ نے چھاپہ مار کارروائی کی۔ ایس آئی یو نے یہ چھاپے ملیٹنسی سے جڑے ایک کیس کے سلسلہ میں ڈالے گئے۔ SIU Raid in Anantnag

siu-anantnag-conducted-raids-at-multiple-locations-in-the-district
ایس آئی یو نے اننت ناگ کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے
author img

By

Published : Dec 14, 2022, 4:09 PM IST

اننت ناگ:جموں و کشمیر پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU) کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے دو مختلف مقامات پر ملیٹنسی سے جڑے ایک کیس کے سلسلہ میں چھاپے ڈالے گئے۔ SIU Raid in Anantnag
اس سلسلہ میں پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ میں درج ایک کیس میں ملوث دو ملزمان کے رہائشی مکانات کے لیے عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد چھاپے ڈالے گئے۔ Militancy Related case

ایس آئی یو نے اننت ناگ کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے
siu-conducted-raids-at-multiple-locations-in-anantnag
پولیس کے مطابق بجبہاڑہ واگہامہ علاقہ کے رہنے والے شہباز احمد ٹھوکر ولد مشتاق احمد ٹھوکر اور مرہامہ حلیم پورہ سے تعلق رکھنے والے سبزار احمد گنائی ولد فاروق احمد گنائی کے رہائشی مکانات کی تلاشی لی گئی۔تاہم تلاشی کارروائی کے دوران،ایس آئی یو ٹیم کی جانب سے اہم معلومات حاصل کی گئیں اور معاملہ کی جانچ کی جار ہی ہے۔

مزید پڑھیں: Charges Filed Against Two Women Employees دو خواتین ملازمین کے خلاف فرد جرم عائد

پولیس کے مطابق یہ چھاپے مختلف اوور گراؤنڈ ورکرز اور عسکریت پسندی کے حامیوں کی نشاندہی کرکے ضلع میں عسکری سرگرمیوں کو جڑ سے ختم کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.