ETV Bharat / state

سادگی سے پوجا اور کرشن لیلا کا اہتمام - بھگوان کرشن کی یوم پیدائیش

اس موقع پر کورونا کی وبا کے خاتمے اور عالمی امن و بھائی چارے کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

سادگی سے پوجا اور کرشن لیلا کا اہتمام
سادگی سے پوجا اور کرشن لیلا کا اہتمام
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 10:55 PM IST

بھگوان کرشن کی یوم پیدائش کے موقع پر اننت ناگ کے مٹن میں واقع معروف سوریہ مندر میں جنماشٹمی کی تقریب کا اہتمام ہوا۔

سادگی سے پوجا اور کرشن لیلا کا اہتمام

اگرچہ مٹن سے ہر سال اس موقع پر بھگوان کرشن کی ایک بڑی جھانکی نکالی جاتی تھی تاہم اس سال کورونا کی سنگین صورتحال کی وجہ سے یہ تقریبات منسوخ کی گئی اور بڑی ہی سادگی کے ساتھ مندر کے احاطے میں پوجا ارچنا اور کرشن لیلا کا اہتمام ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: آلودہ ہوتے آبی ذخائر

اس موقع پر کورونا کی وبا کے خاتمے اور عالمی امن و بھائی چارے کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

واضح رہے کہ مٹن میں ہر سال بھگوان کرشن کی جھانکی کے دوران مٹن میں ہندو مسلم سکھ اتحاد کی جھلکیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.