میٹنگ میں بتایا گیا کہ گاورن سے مرگن ٹاپ تک 24 کلو میٹر سڑک کی لمبائی میں سے 08 کلو میٹر سے برف کو صاف کرلیا گیا ہے۔ ڈی سی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے افراد اور مشینری کو متحرک کریں تاکہ مرگن ٹاپ کی طرف جانے والی سڑک کے باقی حصہ سے برف صاف کیا جائے ۔
مرگن اور سنتھن ٹاپ رابطہ سڑکوں کی بحالی کے انتظامات کا جائزہ - جنوبی کشمیر
ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ انشول گرگ نے مرگن اور سنتھن ٹاپ سڑکوں کی بحالی کی پیشرفت کو لے کر متعلقہ افسران کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی ۔
مرگن اور سنتھھن ٹاپ رابطہ سڑکوں کی بحالی کے انتظامات کا جائزہ