ETV Bharat / state

Amarnath Yatra 2022: یاترا کے پیش نظر پہلگام کے کئی مقامات کی سیرو تفریح پر پابندی عائد

امرناتھ یاترا کے پیش نظر 25 جون سے پہلگام میں سیاحوں کی نقل و حمل پر پابندی عائد Restriction on Sightseeing in Pahalgam Areasکر دی گئی ہے۔

Amarnath Yatra 2022: یاترا کے پیش نظر پہلگام کے کئی مقامات کی سیرو تفریح پر پابندی عائد
Amarnath Yatra 2022: یاترا کے پیش نظر پہلگام کے کئی مقامات کی سیرو تفریح پر پابندی عائد
author img

By

Published : Jun 23, 2022, 8:49 PM IST

اننت ناگ: ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے 30 جون سے شروع ہونے والی امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر ٹریفک کے ضابطے جاری کرتے ہوئے حکمنامہ جاری کیا۔ حکم نامہ کے مطابق 25 جون سے چندن واڑی، بیتاب ویلی اور آڑو کی جانب سیاحوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ Restriction on Sightseeing in Pahalgam Areas in view of Amarnath yatraحکمنامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ یاتریوں کے علاوہ تمام گاڑیوں کو صرف سرکٹ روڑ سے جانے کی اجازت ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر نے ایم سی پہلگام کو ہدایت دی ہے کہ وہ سڑک کے کنارے پارکنگ کی جگہوں کی نشاندہی کرنے والی جگہوں پر بورڈ نصب کریں۔ نُن ون بیس کیمپ میں پارکنگ کی مزید جگہ یاتریوں کی گاڑیوں کے لئے پارکنگ کے لیے استعمال کی جائے گی۔ Amarnath yatra, Restriction imposed on Sightseeing in Pahalgamاس کے علاوہ پارکنگ کے مقامات میں بھی اضافہ کیا گیا ہے تاکہ مزید گاڑیوں کو پارک کیا جا سکے۔

ضلع پولیس اور ٹریفک حکام کی مشاورت سے ٹریفک کی نقل و حرکت اور پارکنگ کے منصوبے بنائے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: Amarnath Yatra Security: امرناتھ یاترا کے پیش نظر جموں شاہراہ پر سخت ترین حفاظتی انتظامات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.