ETV Bharat / state

اہلن گڈول کے لوگ شر پسند عناصر کے خلاف سراپا احتجاج - Jammu and Kashmir

لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں کچھ شر پسند عناصر اہلن بالا کے پنچ اور سرپنچوں کو کئی دنوں سے دھمکیاں دے رہے ہیں۔ پنچ و سرپنچ اپنا کام کاج ایمانداری اور نیک نیتی سے انجام دے رہے ہیں۔ تاہم چند لوگوں کی ساز باز کی وجہ سے علاقے کی تعمیر و ترقی میں یہ افرد رخنہ ڈال رہے ہیں۔

اہلن گڈول کے لوگ شر پسند عناصر کے خلاف سراپا احتجاج۔۔

author img

By

Published : Mar 29, 2021, 9:51 AM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے اہلن گڈول کے لوگوں نے علاقہ کے چند شر پسند عناصر کے خلاف احتجاج کیا۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں جاری تعمیر و ترقی کے کام کاج میں چند شر پسند عناصر خلل ڈال رہے ہیں۔ اس سے علاقہ کے لوگوں میں غصہ پایا جاتا ہے۔

اہلن گڈول کے لوگ شر پسند عناصر کے خلاف سراپا احتجاج۔۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں کچھ شر پسند عناصر اہلن بالا کے پنچ اور سرپنچوں کو کئی دنوں سے دھمکیاں دے رہے ہیں۔ جو پنچ و سرپنچ علاقے میں منتخب ہوئے ہیں، وہ اپنا کام کاج ایمانداری اور نیک نیتی سے انجام دے رہے ہیں۔ تاہم چند لوگوں کے ملی بھگت کی وجہ سے علاقے کی تعمیر و ترقی میں یہ افرد رخنہ ڈال رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے مذکورہ علاقے کے لوگ پریشان ہو چکے ہیں۔ احتجاجیوں نے پولیس و انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، تاکہ مذکورہ علاقے میں تعمیر و ترقی کی راہ ہموار ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.