ETV Bharat / state

Recounting of Votes: لارنو ڈی ڈی سی انتخابات، ووٹوں کی گنتی دوبارہ کی جائے گی

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 7:01 AM IST

ڈسٹرکٹ پنچایت آفیسر اننت ناگ کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامہ کے مطابق لارنو ڈی ڈی سی حلقہ کے لئے ووٹوں کی گنتی تیسری بار 7 جون کو کھنہ بل میں قائم ڈاک بنگلہ کے گراؤنڈ فلور یعنی کانفرنس ہال میں صبح 11 بجے سے شروع ہوگی۔ Larnoo DDC Constituency

لارنو ڈی ڈی سی کانسچونسی میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ

جموں و کشمیر میں جہاں پہلی بار ڈسٹرکٹ ڈیولپمینٹ کونسل کے انتخابات منعقد کرائے گئے، وہی ضلع انتظامیہ نے لارنو بلاک کی ڈی ڈی سی سیٹ کے لئے 7 جون کو ووٹوں کی گنتی دوبارہ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ Recounting Of Votes For Larnoo DDC Seat

ڈسٹرکٹ پنچایت آفیسر اننت ناگ کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامہ کے مطابق لارنو ڈی ڈی سی حلقہ کے لئے ووٹوں کی گنتی تیسری بار 7 جون کو کھنہ بل میں قائم ڈاک بنگلہ کے گراؤنڈ فلور یعنی کانفرنس ہال میں صبح 11 بجے سے شروع ہوگی، ڈیپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اننت ناگ اس حکم نامے کے مطابق گنتی کے پورے عمل کی نگرانی کے لئے نوڈل آفیسر مقرر کئے گئے ہیں۔ Larnoo DDC Constituency

واضح رہے کہ لارنو کی ڈی ڈی سی نشست کے لئے 28 نومبر 2020 کو فیز 1 کے تحت ووٹنگ ہوئی تھی، جس میں پیپلز کانفرنس آف گپکار الائنز کی چنندہ امیدوار خالدہ بی بی نے 7 ووٹوں سےاپنی جیت درج کی تھی، وہی ان کی حریف اور آزاد امیدوار ساجدہ بیگم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے درخواست کی تھی کہ لارنو کی نشست کے لئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی اپیل دائر کی تھی. جس کے بعد الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے لارنو کی نشست کے لئے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا اعلان کیا۔

چونکہ بار بار سرخیوں میں رہنے کے باعث لارنو ڈی ڈی سی کی نشست پر ہائی کورٹ کی جانب سے سٹے آرڑر جاری کیا گیا تھا اور آج مدت گزر جانے کے بعد ضلع کے ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلہ جو ضلع کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ پنچایت آفیسر بھی ہیں کی جانب سے ایک بار پھر ایک حکم نامہ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ لارنو کی ڈی ڈی سی کی نشست کے لئے دوبارہ ووٹوں کی گنتی 7 جون کو ڈاک بنگلہ میں صبح کے 11 بجے سے شروع کروائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : ڈی ڈی سی حلقہ لارنو بلاک کے لیے ووٹوں کی گنتی مکمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.