ETV Bharat / state

Dr Tariq Qureshi Receives SUSHRUT SAMMAN Award: ڈاکٹر طارق قریشی ’سشرت سمان‘ سے سرفراز - طارق قریشی ’’سشرت سمان‘‘ نامی ایواڈ سے سرفراز

ڈاکٹر طارق قریشی کو ملک کا بہترین ماہر امراض چشم قرار دیتے ہوئے Dr Tariq Qureshi Receives SUSHRUT SAMMAN award ریاست چھتیس گڑھ میں انہیں شعبۂ امراض چشم میں بہترین کام انجام دینے کے لیے سرٹیفکیٹ اور ٹرافی بھی عطا کی گئی۔

Dr Tariq Qureshi Receives SUSHRUT SAMMAN award: ڈاکٹر طارق قریشی ’سشرت سمان‘ سے سرفراز

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 7:58 PM IST

کشمیر کے معروف ماہر امراض چشم ڈاکٹر طارق قریشی Principal GMC Anantnag Dr Tariq Qureshi کو گزشتہ برسوں کے دوران ان کی بہترین خدمات کے لیے ’’سشرت سمان‘‘ نامی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔ Principal GMC Anantnag awarded SUSHRUT SAMMANڈاکٹر طارق قریشی کو ملک کا بہترین ماہر امراض چشم قرار دیتے ہوئے چھتیس گڑھ میں’’سشرت سمان‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا، انہیں یہ ایوارڈ شعبۂ امراض چشم کے پروفیسرز کی 5ویں قومی فورم کے دوران رائے گڑھ، چھتیس گڑھ میں دیا گیا۔

ڈاکٹر طارق قریشی کو گزشتہ 6 برس کے دوران طب خاص کر شعبہ امراض چشم میں بہترین کام انجام دینے کے لیے سرٹیفکیٹ اور ٹرافی بھی عطا کی گئی۔ Principal GMC Anantnag Dr Tariq Qureshi Receives SUSHRUT SAMMAN awardواضح رہے کہ ڈاکٹر طارق قریشی گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال اننت ناگ میں بحثیت پرنسپل اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، جبکہ موصوف نے کالج کے شعبہ امراض چشم میں Advanced Vitreo-Retinal خدمات بھی شروعات کی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.