ETV Bharat / state

پہلگام: لوکل پونی یونین کے ممبران کا احتجاج - روزگار پر بہت برا اثر

مظاہرین کے مطابق ماورہ میں قائم سومو اسٹینڈ کی وجہ سے ان کے روزگار پر اثر پڑرہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو بھی سیاح پہلگام کا رخ کرتے ہیں وہ پہلے ماورہ سومو اسٹینڈ میں جاتے ہیں اور وہیں سے دوسرے سیاحتی مقامات پر جاتے ہیں۔ جس کے باعث اُن کے روزگار پر بہت برا اثر پڑرہا ہے اور وہ پونی والوں کو نظر انداز کررہے ہیں۔

پہلگام: لوکل پونی یونین کے ممبران کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 8:59 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہلگام میں آج لوکل پونی یونین کے ممبران نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پہلگام: لوکل پونی یونین کے ممبران کا احتجاج

مظاہرین کے مطابق ماورہ میں قائم سومو اسٹینڈ کی وجہ سے ان کے روزگار پر اثر پڑرہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو بھی سیاح پہلگام کا رخ کرتے ہے وہ پہلے ماورہ سومو اسٹینڈ میں جاتے ہیں اور وہیں سے دوسرے سیاحتی مقامات پر جاتے ہیں۔ جس کے باعث اُن کے روزگار پر بہت برا اثر پڑرہا ہے اور وہ پونی والوں کو نظر انداز کررہے ہیں۔

احتجاج کررہے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم تقریباً 1500 لوگ اسی پونی ایسوسی اشن سے جڑے ہیں اور ہماری روزی روٹی اسی سے جڑی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر فائٹ بلاگ کیس: دو ملزمین کی ضمانت منظور

ان کا کہنا ہے کہ ماورہ سے جو ٹورسٹ گاڑی چلتی ہے اس سے ہماری روزی روٹی پر اثر پڑرہا ہے اور ان کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے۔ ہمارا یہاں جمع ہونے کا مقصد یہی ہے۔

مظاہرین نے ضلع انتظامیہ سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.