جنوبی کشمیر کی حساس اننتناگ پارلیمانی سیٹ کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
اننت ناگ کی چھ اسملبی حلقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
وہیں دوسری جانب کشمیر ی علیحدگی پسندوں رہنماوں نے ہڑتال کی کال دی ہے۔
ہڑتال کی کال پر کاروباری اور تعلیمی ادارے بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حرکت بہت کم ہے۔