پولیس نے بتایا کہ مشتاق احمد ساکن ضلع یوکزن دیالگام اننت ناگ کا رہائشی پولیس پوسٹ ویری ناگ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔ دن کے قریب ساڑھے بارہ بجے وہ اچانک بیہوش ہو گیا اور گر پڑا۔
بیہوشی کی حالت میں اسے قریبی اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔