ETV Bharat / state

PDD Daily Wager Electrocuted قاض گنڈ میں عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے زخمی

ضلع اننت ناگ کے دامجن قاضی گنڈ علاقہ میں جمعرات کے روز بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کرنے کے دوران ایک عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے زخمی ہوا ہے۔ زخمی ملازم کی شناخت 50 سالہ نذیر احمد ایتو ساکن دامجن کے طور پر ہوئی ہے۔ PDD Daily Wager Electrocuted

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 17, 2022, 10:02 PM IST

اننت ناگ: محکمہ بجلی میں بحیثیت ڈیلی ویجر (یومیہ اجرت پر) کام کرنے والا ایک عارضی ملازم ضلع اننت ناگ کے دامجن قاضی گنڈ علاقہ میں جمعرات کے روز بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کر رہا تھا، جس دوران کرنٹ لگنے سے وہ زخمی ہو گیا۔PDD Daily Wager Electrocuted

زخمی ہونے والے عارضی ملازم کی شناخت 50 سالہ نذیر احمد ایتو ساکن دامجن کے طور پر ہوئی ہے۔مذکورہ ملازم 11000KV لائن کی مرمت کر رہا تھا جس دوران انہیں بجلی کا جھٹکا لگا اور وہ زمین پر گر پڑے۔

حادثے کے فوراً بعد زخمی ملازم کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ پہنچایا گیا۔جہاں اس کا علاج معالجہ ہورہا ہے۔اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر قاضی گنڈ محمد یوسف نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملازم کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت مستحکم ہے۔

مزید پڑھیں: Two Labourers Electrocuted : کوکرناگ میں کرنٹ لگنے سے 2 مزدور زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.