ETV Bharat / state

اننت ناگ: روڈ سیفٹی ہفتہ پر پینٹنگ مقابلہ - پنسل کتابیں

فوج کے ایک افسر نے کہا کہ سکوٹر سوار کو ہیلمٹ، ڈرائیور کو سیٹ بیلٹ اور سست رفتاری سے چلنا چاہئے تاکہ آنے والے وقت میں حادثات سے بچا جا سکے۔

road safety week
روڈ سیفٹی ویک
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 8:18 PM IST

ضلع اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد علاقے میں آج فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے روڈ سیفٹی ہفتہ منایا گیا۔ اس پروگرام میں مقامی بچوں نے بھی شرکت کی۔

روڈ سیفٹی ویک

اس موقع پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پینٹنگ کمپٹیشن ہوا۔ پینٹنگ کمپٹیشن میں پچوں نے حصہ لیا۔

پینٹنگ کے مقابلے میں تقریبا 50 بچوں نے حصہ لیا۔ بہترین کارکردگی کرن والے بچوں کو پنسل کتابیں، اسکیچ کلر باکس اور نوٹ بکس تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر پچوں نے ایک بیداری ریلی نکالی، جس میں بچوں اور فوجی جوانوں نے ڈورو ویری ناگ روڑ پر ڈرائیور کو احتیاتی تدابیر سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: فوج کی جانب سے بچوں کے لیے مختلف کھیلوں کا اہتمام

اس موقع پر فوج کے افسران نے روڈ سیفٹی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ شکوٹر سوار کو ہیلمٹ، ڈرائیور کو سیٹ بیلٹ اور سست رفتاری سے چلنا چاہئے تاکہ آنے والے وقت میں حادثات سے بچا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.