ETV Bharat / state

DGP On Militancy In Kashmir پہلی بار کشمیر میں مقامی عسکریت پسندوں کی تعداد دو ڈیجٹس میں آگئی، ڈی جی پی - کشمیر میں منشیات کا کاربار

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں وکشمیر میں غیر مقامی اور مقامی عسکریت پسندوں کی تعداد میں کافی کمی واقع ہوئی اور ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے جب کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تعداد کا گراف کافی نیچے آیا ہے۔local militants active in Kashmir reduced to two digit

DGP dibagh Singh
DGP dibagh Singh
author img

By

Published : Nov 23, 2022, 6:45 PM IST

اننت ناگ: جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ نے بدھ کے روز کہا کہ جنوبی کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے اور ایسا پہلی مرتبہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ نوجوانوں کو تشدد کے لئے اکسانے والوں کا صفایا ہو چکا ہے۔DGP On Militancy In Kashmir

اننت ناگ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ جنوبی کشمیر میں حالات معمول پر ہیں اور سکیورٹی فورسز کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔ جنوبی کشمیر میں تشدد آمیز واقعات میں بھی کمی واقع ہوئی جو نیک شگون ہے۔Dilbagh Singh In Anantang

پہلی بار کشمیر میں مقامی عسکریت پسندوں کی تعداد دو ڈیجٹس میں آگئی، ڈی جی پی

جنوبی کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہا کہ یہاں پر عسکریت پسندوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ جنوبی کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے خلاف لوگوں کی کوئی شکایت نہیں۔Local Militants Active In Kashmir

غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت کے بارے میں دلباغ سنگھ نے کہا کہ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ غیر مقامی مزدوروں اور کشمیری پنڈتوں کی ہلاکت میں ملوثعسکریت پسندوں کو تصادم آرائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ گرچہ سماج کے سبھی طبقوں سے وابستہ لوگوں نے شہری ہلاکتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے تاہم اس حوالے سے مزید کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر غیر مقامی مزدور یہاں پر روزی روٹی کمانے کی خاطر آتے ہیں تو ہم پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اُنہیں پُر امن ماحول فراہم کیا جائے۔Target killing in Kashmir

دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں وکشمیر میں غیر مقامی اور مقامی عسکریت پسندوں کی تعداد میں کافی کمی واقع ہوئی اور ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے جب کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تعداد کا گراف کافی نیچے آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے اپنائی جارہی نئی حکمت عملی کے ثمر آور نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔Security Situation Of Kashmir

منشیات کے بارے میں پولیس چیف نے کہا کہ یہ عسکریت پسندی سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ امسال سیکورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں ممنوع نشیلی اشیاءضبط کی۔ اس گھناونے کام میں ملوث متعدد افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کیا گیا جبکہ منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد کی جائیداد ضبط کرنے کا بھی فیصلہ لیا گیا ہے۔DGP on Drugs In Kashmir

صحافیوں کو دھمکیاں دینے کے بارے میں پولیس چیف نے کہا کہ ہمسایہ ملک اور کشمیر فائٹ بلاک کی جانب سے صحافیوں اور دوسرے افراد کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ سرحد کے اُس پار بیٹھے لوگ جموں وکشمیر میں قیام امن سے خوش نظر نہیں آرہے ہیں اور وہ ایسا کررہے ہیں۔Dilbagh Singh On Kashmir Fight Blog
انہوں نے بتایا کہ سرحد کے اُس پار نقلی حریت کانفرنس کی جانب سے دی جارہی ہڑتال کی کالوں کو جموں وکشمیر کے لوگوں نے پوری طرح سے مسترد کیا۔

Militants Active in JK جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند ایکٹیو، جی او سی

Militancy In Kashmir کشمیر میں غیرملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم، ڈی جی پی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.