جنوبی کشمیر کے چار اضلاع پر مشتمل اننت ناگ پارلیمانی حلقے میں اس بار تین مراحل میں ووٹنگ ہوگی۔
جس کے تحت اننت ناگ ضلع میں 23 اپریل، کولگام میں 29 اپریل اور پلوامہ و شوپیان اضلاع میں 6 مئی کو ووٹ ڈالیں جائیں گے۔ ووٹنگ کے لیے سیکورٹی سمیت تمام تر انتظامات کو مکمل کیا گیا ہے۔